Thread Chicken Recipe
Thread Chicken Recipe
Research Content
Thread Chicken Recipe a crunchy delight to try out this Ramzan. This Thread Chicken Recipe is easy and quick snack recipe for Ramzan Menu. Try this recipe and share your experience with us.
Ingredients:
500g Chicken breast
Salt to taste
1/2 tsp Black pepper
1 tbsp Chili sauce
1 tbsp Soya sauce
1 tbsp Green chili paste
1 tbsp Lemon juice
2-3 tbsp Corn flour
1 tsp Red chili powder
1 tbsp Ginger garlic paste
1 Egg
1/2 pack Noodles (boiled)
1/4 cup Corn flour
Onion mayo garlic ingredients:
1 cup Mayonnaise
1/2 tsp Onion powder
1/2 tsp Garlic powder
Salt to taste
1 tsp Red chili flakes
Black pepper a pinch
2 tbsp Cream
Direction of onion garlic mayo:
In a bowl add mayonnaise, onion powder, garlic powder, salt, chili flakes, black pepper and cream.
Whisk all ingredients well and your sauce is ready.
Directions of thread chicken:
Cut the chicken into strips.
Add salt, black pepper, chili sauce, soya sauce, green chili paste, lemon juice, red chili powder, ginger garlic paste, corn flour, egg and mix everything well.
Rest it for 30 minutes.
In a bowl add boiled noodles, corn flour and mix it well.
Take one strip of chicken and coat it well with noodles.
Deep fry until golden brown.
اجزاء:
چکن بریسٹ 500گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
چِلی ساس 1کھانے کا چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
ہری مرچوں کی پیسٹ 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کارن فلار 2-3کھانے کے چمچ
لال مر چ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
انڈہ 1عدد
ابلے ہوئے نوڈلز آدھا پیکٹ
کارن فلار 1چوتھائی کپ
مایونیز گارلک اجزاء:
مایونیز 1کپ
پیاز پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چٹکی
کریم 2کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں مایونیز، پیاز پاؤڈر، لہسن پاؤڈر، نمک، کٹی لال مرچ، کالی مرچ اور کریم ڈال کراچھی طرح مکس کریں۔
تھریڈ چکن ترکیب:
چکن کوسٹرپس میں کاٹ لیں۔
اب اس میں نمک،کالی مرچ، چِلی ساس، سویا ساس، ہری مرچوں کا پیسٹ، لیموں کا رس، لال مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، کارن فلار اور انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے تیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک باؤل میں ابلے ہوئے نوڈلز اور کارن فلار ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ایک چکن کی سٹرپ لیں اور نوڈلز کے ساتھ اچھی طرح کوٹ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔