Chicken Steam Roast
Chicken Steam Roast
Ingredients for Chicken Steam Roast
1 kg Chicken
Salt as required
1 cup Yogurt
2 tbsp Ginger Garlic Paste
4 tbsp Lemon Juice
3 tsp Red Chili Crushed
2 tsp Red Chili Powder
1 tsp Black Pepper Crushed
1 & 1/2 tsp Cumin powder
1/4 tsp Yellow Color
1 & 1/2 tsp Coriander powder
2 tbsp Maida flour
2 tbsp Corn flour
2 Eggs
Cooking oil (As Needed)
Instructions for Chicken Steam Roast
1- In a cooking pot, add chicken pieces, salt, yogurt, ginger & garlic paste, lemon juice, red chili powder, red chili crushed, black pepper crushed, yellow food color, cumin powder, coriander powder, Maida flour, corn flour, Egg, and marinate it
2- Now keep in the refrigerator for 2 hours.
3- In a cooking pot, add cooking oil and fry until golden brown.
4- Now add some water in the steamer and steam fried chicken for 20-25 minutes.Your tasty Chicken Roast is ready to serve.
چکن سٹیم روسٹ اجزاء
- مرغی ایک عدد(ایک چھوتھائی کٹنگ)
- نمک حسبِ ذائقہ
- دہی ایک پیالی
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
- لال مرچ کُٹی ہوئی تین چائے کے چمچ
- لال مرچ پیسی ہوئی دو چائے کے چمچ
- کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
- زیرہ پیسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ
- پیلا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- دھنیا پیسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ
- میدہ دو کھانے کے چمچ
- کارن فلور دو کھانے کے چمچ
- انڈا دو عدد
- آئل حسبِ ضرورت
چکن سٹیم روسٹ ترکیب
ایک برتن میں چکن کے بڑے بڑے ٹکڑے کر ڈالیں نمک ،دہی،لہسن ادرک کا پیسٹ،لیموں کا رس،لال مرچ کُٹی ہوئی،لال مرچ پیسی ہوئی،کالی مرچ کُٹی ہوئی،زیرہ پیسا ہوا،پیلا رنگ،دھنیا پیسا ہوا،میدہ،کارن فلوراور انڈاڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پکانے والے برتن میں حسبِ ضرورت آئل ڈال کرڈیپ فرائی کر لیں۔ سٹیمر میں پانی ڈال کر فرائی کیے ہوئے چکن کو بیس سے پچیس منٹ کے لیے سٹیم دے کر رکھ دیں۔اب اپکاچکن سٹیم روسٹ تیار ہے۔ پکانے کا وقت: 40 منٹ , افراد: 3-2و