4 Kachori Recipes
4 Kachori Recipes
Research Content
Kachori is one of the most favorite item in Iftar, here we have 4 kachori recipes you can enjoy in Iftar. These kachori recipes are easy to make and amazing in taste. Try these scrumptious 4 Khasta kachori recipes and share your feedback with us.
Ingredients:
500g All-purpose flour
1 tsp Salt
1/4 tsp Baking soda
1 tbsp Ghee
500g Chicken mince
1 cup Onion (chopped)
1/2 cup Tomato (chopped)
1/2 cup Capsicum (chopped)
1/2 cup Carrot (chopped)
2 tbsp Green chilies (chopped)
1/4 cup Coriander (chopped)
Salt to taste
1 tbsp Red chili flakes
1 tsp Cumin powder
1 tsp Coriander powder
1 tbsp Ginger garlic paste
Coal for smoke
Direction:
In a bowl add flour, salt, baking soda, ghee and mix it well.
Gradually add water and knead a medium soft. Set aside.
Take dough, flat it, brush with ghee and sprinkle flour in center.
Fold it half way to center, brush ghee and sprinkle flour on top again. Repeat the same process.
Lastly fold it in a rectangular shape, cover with cling and refrigerate for 30 minutes at least.
Heat oil in a pan, add ginger garlic paste, tomatoes and sauté it for a minute.
Add onion, chicken mince and cook for 3 to 4 minutes.
Then add red chili flakes, cumin powder, coriander powder, salt, carrots, green chilies and cook for 3 to 4 minutes.
Lastly add coriander and mix well. Heat a piece of coal and smoke the cooked mince.
Take dough, roll it out and cut in rectangular pieces.
Take one pieces fill it with cooked mince, apply water on corners and close it making a ball shape. Tap gently in your hand to flatten a bit.
Heat oil in a pan, deep fry kachories on medium low flame until light golden brown.
Tasty and crispy smoky kachori are ready to serve.
Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 30 minutes
Serving: 4-5 persons
Khasta Aloo Kachori Recipe
Ingredients:
2 cup Potatoes (boiled & mashed)
1 Onion (chopped)
2-3 Green chilies
2-3 tbsp Coriander leaves
1/2 tsp Mustard seeds
1/2 tsp Cumin
Salt to taste
1 tsp Coriander powder
1 & 1/2 tsp Red chili powder
1 tsp Mango powder
1/4 tsp Asafetida
1 tbsp Oil
Kachori Dough Ingredients:
2 cup All purpose flour
1/2 tsp Salt
1/4 tsp Carom seeds
2 tbsp Oil
Water as required
Directions of kachori dough:
In a bowl add all purpose flour, salt, carom seeds and mix it well.
Gradually add water and knead a medium soft dough.
Rest it for 30 minutes.
Directions of aloo kachori:
In a pan heat oil, add mustard seeds, cumin seeds, hing and saute it for a minute.
Add boiled and mashed potatoes, green chilies and cook for 2 minutes.
Add onion, salt, red chili powder, coriander powder, mango powder and cook for 2 minutes.
Add coriander leaves and mix it well.
Stuffing is ready, let it cool.
Divide the dough into small balls.
Roll out the dough, fill the stuffing and seal it like a ball again.
Gently roll out the kachori and deep fry in hot oil.
Fry on medium flame until golden brown.
Serve hot with ketchup and chili garlic sauce.
Preparation Time:1 hour
Cooking Time:20 minutes
Serve:5-6 persons
Bread kachori Recipe
Ingredients:
2 Boiled Potatoes (meshed)
1/2 Chicken Breast (boiled & shreded)
2-3 chopped green chilli
Salt to taste
1 cup boiled peas
1-2 tsp Chaat Masala
1 tsp Red Chili Powder
1-2 tsp black pepper crushed
2-3 tbs green coriander
bread slices
Direction:
in a blow, add boiled potatoes, boiled chicken. green chilli, salt, boiled peas, chaat masala, chili powder, black pepper, green coriander and mix it well.
now cut the bread slices in round shape.
now make the kachori shape by filling prepared mixture between two bread slices and press the edges using little water on edges.
now fry in the cooking oil on high flame.
Preparation Time:15 minutes
Cooking Time:5 minutes
Serve:2-3 persons
Ingredients for Chicken Kachori
- 300 gm Maida
- 500 gm Chicken Mince
- Salt as per taste
- 1/2 cup Cooking Oil
- 1 Onion
- 1 tbsp Ginger Garlic Paste
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 1 tsp Red Chili Powder
- 1 tsp Red Chili Crushed
- 1 tsp Garam Masala Powder
- 1 tsp Cumin Powder
- 1 tsp Coriander Powder
- 5 gm Fresh Coriander chopped
Directions for Chicken Kachori
1- In bowl, add maida, salt, water and mix it well.
2- Now, Keep in the room temperature for 20 minutes.
3- In another bowl, add maida (6 tbsp), and add cooking oil (1/4)cup and make it paste.
4- In a cooking pan, add cooking oil 1/4 cup, onion and fry until light brown.
5- Now, add ginger garlic paste, salt, chicken mince, turmeric, red chili powder, red chili crushed, garam masala, cumin powder, coriander powder and cook for 2-3 minutes.
6- Now add water and steam for 5 minutes on low flame.
7- Now add green coriander for garnishing and cook for 2-3 minutes.
8- Now strain and dry it if water remain.
9- Now make the kachori by filling cooked chicken and fry in the cooking oil until golden brown.
Your tasty Chicken Kachori now ready to serve.
کچوڑی ریسپی وِد باربی کیو سموکی فلیور
اجزاء:
میدہ 500گرام
نمک 1چائے کا چمچ
بیکنگ سوڈا 1چوتھائی چائے کا چمچ
گھی 1کھانے کا چمچ
چکن قیمہ 500گرام
پیاز 1کپ
ٹماٹر آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
گاجر آدھا کپ
سبز مرچیں 2کھانے کے چمچ
دھنیا 1چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچیں 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
کوئلہ حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، نمک، بیکنگ سوڈا اور گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور نرم ڈو گوندھ لیں۔
پھر ڈو بیل کراس پر گھی لگائیں اور درمیان میں میدہ چھڑکیں۔
اب درمیان سے فولڈ کر کے برش سے گھی لگائیں اور اس پر میدہ چھڑ ک کر یہی عمل دوبارہ دہرائیں۔
پھر آخر میں چکو ر شکل میں فولڈ کر کے کلنگ سے بند کر دیں اور تیس منٹ فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں پیاز اور چکن قیمہ ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
اب اس میں کٹی لال مرچیں، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، گاجریں اور سبز مرچیں ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
پھر آخر میں دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب کوئلہ گرم کرکے قیمے کو دھواں دیں۔
پھر ڈو لیں اور چکور شکل میں کاٹ لیں۔
اب ایک چکور پیس لے کر اس میں پکا ہوا قیمہ ڈالیں اور کناروں پر پانی لگا کر گول شکل کی کچوڑی بنا لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے کچوڑیوں کو درمیانی ہلکی آنچ پر لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 30منٹ
افراد: 4-5عدد
خستہ آلو کچوری ریسپی
اجزاء:
آلو ابلے اور میشڈ 2کپ
پیاز 1عدد
ہری مرچیں 2-3عدد
دھنیے کے پتے 2-3کھانے کے چمچ
رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1اور آدھا چائے کا چمچ
آم کا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہینگ 1چوتھائی چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
کچوری ڈو اجزاء:
میدہ 2کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
اجوائن 1چوتھائی چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ذائقہ
کچوری ڈوترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، نمک اور اجوائن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور نرم ڈو گوندھ کر تیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
آلوکچوری ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل،رائے دانہ، ذیرہ اور ہینگ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں ابلے میشڈ آلو اور ہری مرچیں ڈال کر دومنٹ پکا لیں۔
پھر اس میں پیاز، نمک، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، آم کا پاؤڈر اور دھنیے کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ڈو کو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔
پھر اس کے پیڑے بنا کر بیل لیں اور فلنگ رکھ کر بند کردیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے درمیانی آنچ پر کچوری گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
کیچپ یا چِلی گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :1 گھنٹہ
پکانے کا وقت :20 منٹ
افراد : 5-6
بریڈ کچوڑی
اجزاء:
ابلے ،میشڈ آلو 2عدد
باریک کٹا ہو اچکن آدھا کلو
ہری مرچیں چوپڈ 2-3عدد
نمک حسبِ ذائقہ
ابلے ہوئے مٹر 1کپ
چاٹ مصالحہ 1-2چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی کالی مرچ 1-2چائے کے چمچ
سبز دھنیا 2-3کھانے کے چمچ
بریڈ سلائیسیز
ترکیب:
ایک باؤل میں ابلے ،میشڈ آلو ، باریک کٹا ہوا چکن، ہری مرچ، نمک، مٹر، چاٹ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب سینڈوچ بریڈ کو گول کاٹ کر اس پر تیار کیا ہو امکسچر رکھیں اور دوسری بریڈ رکھ کر بند کر دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے تیار کی ہوئی بریڈز کو تیز آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :5 منٹ
افراد : 2-3
چکن کچوری اجزاء
میدہ تین سو گرام
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
کھانے کا تیل آدھا کپ
لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
پیاز ایک عدد
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
دھنیا چوپ کیا ہوا پانچ گرام
چکن قیمہ پانچ سو گرام
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
چکن کچوری ترکیب
۔ایک برتن میں میدہ لیں اور اس میں نمک اور پانی ڈال کر گوندھ لیں اور بیس منٹ کے لیے کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں۔
۔ ایک برتن میں چھ کھانے کا چمچ میدہ لیں اور اس میں ایک چوتھائی کپ کھانے کا تیل ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
۔ ایک پین میں ایک چوتھائی کپ کھانے کا تیل ،پیاز ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
۔اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، چکن قیمہ، نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، لال مرچ کُٹی ہوئی، گرم مصالحہ، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈرڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے پکا لیں۔
۔ اب اس میں پانی ڈال کر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم دیں۔
ا ب اس میں دھنیا ڈال کر دو سے تین منٹ لیے بھون لیں۔
اب اس کو چھا ن لیں اور پانی خشک کر لیں۔
۔ اب تیار کیے ہوے میدہ کو اچھی طرح گوندھ لیں اور اس کے پیڈے بنا لیں۔
۔اب اس میں گھی لگا کر تہہ لگا لیں اور بیل لیں۔
۔ اب اس میں پکایا ہوا چکن ڈال کرتیل لگا کر بند کر دیں اور گرم تیل میں فرائی کر لیں۔
آپکی مزے دار چکن کچوری تیار ہے۔