Aloo Katli Recipe
Aloo Katli Recipe
Research Content
Its amazing to make Aloo Katli Recipe in different two ways. Try out these quick yet scrumptious Aloo Katli Recipe and let us know how do you like it.
Masala Aloo
Ingredients:
2 tbsp Oil for frying
3 Large Potato (sliced)
2-3 tbsp Oil
1/4 tsp Nigella seeds
1 tsp Cumin
Salt to taste
1/4 tsp Turmeric
1 & 1/2 tsp Red chili powder
1 tsp Coriander powder
1 tbsp Lemon juice
2-3 Green chilies
1 tbsp Garlic paste
Coriander Leaves for garnishing
2-3 tbsp Water
Directions:
In a pan heat oil, add potato and fry it on the medium low heat for 5-6 minutes. Keep stirring in between. Take them out.
In a pan heat oil, add nigella seeds, green chilies and garlic paste, sauté for a minute.
Add salt, turmeric, red chilies, coriander powder mix it well and cook on a low flame for 2 minutes. Add water and cook for more 2 minutes.
Add fried potato slices, mix well. Cover the lid and cook on a low flame until potato gets tender.
Add lemon juice and mix it well.
Sprinkle some coriander leaves and serve hot.
Preparation Time: 10 minutes
Cooking Time: 15-20 minutes
Serving: 2-3 persons
Aloo with Gravy
Ingredients:
3 large Potato
3-4 tbsp Oil
1 cup onion
2 tbsp ginger garlic paste
Salt to taste
1 tbsp Kashmiri Red chili
1 tbsp cumin powder
1 tsp Coriander powder
1 cup tomatoes
2-3 tbsp Tamarind pulp
2-3 green chilies
2-3 coriander eaves
Water as required
Directions:
In a pan heat oil, add onion and cook until golden brown. Add ginger garlic paste and green chilies then sauté for a minute.
Add salt, red chili, cumin and coriander powder, and cook until tomatoes get tender.
Gradually add water and cook for 2 minutes.
Add potatoes and cook for 3-4 minutes.
Add little water if required.
Cover the lid cook until potatoes get tender.
Add tamarind pulp and mix it well.
Add coriander leaves and turn off the flame.
مصالحہ آلو
اجزاء:
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
کٹے ہوئے آلو 3عدد
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
کلونجی 1چوتھائی چائے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1چوتھائی چائے کا چمچ
کٹی لا ل مرچ 1اور 1چوتھائی چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
سبز مرچیں 2-3عدد
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
دھنیے کے پتے گارنش کے لئے
پانی 2-3کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کر کے اس میںآلو ڈال کر 5-6منٹ ہلکی درمیانی آنچ پر فرائی کر یں ۔
اب ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں کلونجی، سبز مرچیں اورلہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
پھر نمک،ہلدی، لال مرچیں، دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ہلکی آنچ پر2منٹ پکائیں۔
اب پانی ڈال کر 2منٹ اور پکائیں۔
پھر فرائی کئے ہوئے آلو ڈال کر مکس کریں اور ہلکی آنچ پر آلو گلنے تک پکائیں۔
اب لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
دھنیا چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 15-20منٹ
افراد: 2-3
آلو وِد گریوی
اجزاء:
آلو 3عدد
کھانے کا تیل 3-4کھانے کے چمچ
پیاز 1عدد
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کشمیری لال مرچ 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر 1کپ
املی 2-3کھانے کے چمچ
سبز مرچیں 2-3عدد
دھنیے کے پتے 2-3عدد
پانی حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر نمک، لال مرچ، ذیرہ اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر 2منٹ تک پکائیں۔
پھر آلو ڈال کر 3-4منٹ پکائیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کرآلو گلنے تک پکائیں (اگر ضرورت ہے تو تھوڑا پانی بھی ڈال لیں)۔
اب املی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر دھنیے کے پتے ڈال کر چولہا بند کر دیں۔