Bread Pastry
Bread Pastry
Research Content
Whenever you need instant and yummy sweet treat this Pastry Recipe in two different flavors Strawberry & Chocolate will be a good pick. Try out this Pastry Recipe and tell us how do you like it.
Ingredients:
150g Sweetened whipping cream
1/4 tsp Strawberry essence
1 tbsp. strawberry sauce
Red food color as required
Strawberry jam as required
10 bread slices
Sugar syrup as required
4 tbsp. cocoa powder
4 tbsp. Nutella
Directions:
In a bowl add whipping cream, strawberry essence, strawberry sauce, red food color and mix well.
On the other hand for chocolate pastry add cocoa powder, whipping cream, Nutella in a bowl and mix all well.
Now take bread slices, apply sugar syrup to moist the bread then spread strawberry jam on an other bread slice.
Then apply prepared strawberry whipping cream on another bread slice, for strawberry pastry.
For chocolate pastry apply sugar syrup on a bread then prepared chocolate whipping cream, Nutella for chocolate pastry.
Repeat this method 3-4 times and spread strawberry whipping cream evenly on strawberry pastry and chocolate whipping cream on chocolate pastry.
اجزاء:
سویٹنڈ ویپنگ کریم 150g
سٹرابیری ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
سٹرابیری ساس 1کھانے کا چمچ
ریڈ فوڈ کلر حسبِ ضرورت
سٹرابیری جیم حسبِ ضرروت
بریڈ سلائس 10عدد
شوگر سیرپ حسبِ ضرروت
کوکوا پاؤڈر 4کھانے کے چمچ
نوٹیلا 4کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں ویپنگ کریم، سٹرابیری ایسنز،سٹرابیری ساس اور ریڈ فوڈ کلرڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
دوسرے ہاتھ میں چوکلیٹ کے لئے کوکوا پاؤڈر،ویپنگ کریم اور نوٹیلا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب بریڈ سلائس لیں اور اس پر شوگر سیرپ لگاکر دوسرے بریڈ سلائس پر سٹرابیری جیم لگائیں۔
پھر سٹرابیری پیسٹری کے لئے بریڈ سلائس پر تیار کی ہوئی ویپنگ کریم لگائیں۔
اب چوکلیٹ پیسٹری کے لئے ایک بریڈ پر شوگر سیرپ لگائیں اور تیار کی ہوئی چوکلیٹ ویپنگ کریم لگائیں۔
پھر یہی پروسیس تین، چار بار کریں اور سٹرابیری ویپنگ کریم، سٹرابیری پیسٹری پر اور چوکلیٹویپنگ کریم، چوکلیٹ پیسٹری پر لگائیں۔