Recipes

More

Caramel Crunch Cake Recipe

Caramel Crunch Cake Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    50
  • SERVING
    6

Caramel Crunch: SuperChef brings you this Special Creamy Caramel Crunch Cake for Independence Day. A perfect way to celebrate the freedom. Do try this 14 August this Flag Shaped Caramel Crunch Cake and share your feedback with us.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add egg white and beat until fluffy. Now add icing sugar and mix well. Add egg yolks, vanilla essence, oil and mix until color changes. Now add flour, baking powder, baking soda, milk and mix well.

2 .
Grease a pan with oil and add the prepared sponge mixture into it. bake at 160C for 25 minutes. Now set aside and let it cool at room temperature for 2-3 hours.

3 .
In a bowl add egg white and beat until fluffy. Now add icing sugar and mix well. Add egg yolks, vanilla essence, oil and mix until color changes. Now add flour, baking powder, baking soda, milk, green gel color and mix well.

4 .
Grease a pan with oil and add the prepared sponge mixture into it. bake at 160C for 25 minutes. Now set aside and let it cool at room temperature for 2-3 hours.

5 .
In a bowl add whipping cream and beat until fluffy and soft peaks form. Now add cream cheese and icing sugar and mix well. Refrigerate it for 30 minutes to 1 hour.

6 .
Now add divide the frosting into 2 parts and add green color in one part. Mix well until color changes from white to green evenly. Set aside.

7 .
In a pan heat sugar and let it melt on low flame. Now add butter and cream and mix well. Take off flame and let it cool at room temperature.

8 .
In a pan heat sugar and let it melt. Now add butter and mix well. Now spread this mixture on silicone mat and let it cool at room temperature until hard in texture.

9 .
Now put it into zip lock bag and smash it into small pieces. Set aside.

10 .
In a bowl add milk and then add caramel sauce and whisk well. Your caramel milk is ready. set aside.

11 .
Cut the white sponge from top to make even surface. Cut the green sponge from top to make even surface and then cut the sponge into 2 halves.

12 .
Now take the cake board and spread the cream frosting on it. now place one half of green sponge and drizzle caramel milk syrup on it. spread cream frosting on it evenly, then drizzle caramel sauce, place caramel crunch pieces on it, add fruit cocktail and now place the white sponge on top.

13 .
Repeat the steps again and place the green sponge on top and drizzle caramel sauce. Spread cream frosting on top and sides of cake evenly. Refrigerate it for 4 hours.

14 .
Now with star nozzle, cover the cake with green and white cream cheese frosting. Place the fondant star and moon on top of cake and refrigerate it for 2 hours before use. Your Caramel Crunch Cake is ready to serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
وائٹ سپونج کیک بنانے کے لئے ایک باؤل میں انڈوں کی سفید ی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔پھر اس میں انڈوں کی زردی، ونیلا ایسنس اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

2 .
پھر ایک پین کو آئل سے گریس کر لیں اور تیار کیا ہوا سپونج مکسچر ڈال کر ایک سو ساٹھ کے درجہ حرارت پر پچیس منٹ بیک کر لیں اور دو سے تین گھنٹے ٹھنڈا ہونے دیں۔

3 .
گرین سپونج کیک بنانے کے لئے ایک باؤل میں انڈوں کی سفید ی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔پھر اس میں انڈوں کی زردی، ونیلا ایسنس اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا، دودھ اور گرین جیل کلر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

4 .
پھر ایک پین کو آئل سے گریس کر لیں اور تیار کیا ہوا سپونج مکسچر ڈال کر ایک سو ساٹھ کے درجہ حرارت پر پچیس منٹ بیک کر لیں اور دو سے تین گھنٹے ٹھنڈا ہونے دیں۔

5 .
کریم چیز فروسٹنگ بنانے کے لئے ایک باؤل میں وہپنگ کریم ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں کریم چیز او ر آئسنگ شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور تیس سے ایک گھنٹہ تک فریج میں رکھ دیں۔

6 .
اب فروسٹنگ کو دو حصوں میں تقسیم کرلیں اور ایک حصے میں سبز رنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں جب تک سفید سے سبز ہوجائے۔

7 .
پھر ایک پین میں چینی گرم کرکے ہلکی آنچ پر پگھلنے دیں۔اب اس میں مکھن اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

8 .
پھر ایک پین میں چینی گرم کرکے ہلکی آنچ پر پگھلنے دیں۔اب اس میں مکھن ا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس مکسچر کو سلیکون میٹ پرپھیلائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔

9 .
اب اس کو زِپ لاک بیگ میں ڈال کرچھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ لیں۔

10 .
کیریمل ملک سیر پ بنانے کے لئے ایک باؤل میں دودھ اور کیریمل سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔کیریمل ملک تیار ہے۔

11 .
لئیرنگ کے لئے وائٹ سپونج کو اوپر سے کاٹ لیں۔اب اسی طرح گرین سپونج کو بھی اوپر سے کاٹ لیں اور اب دونوں کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔

12 .
اب کیک بورڈ پر کریم فروسٹنگ پھیلائیں اور گرین سپونج کا ایک حصہ رکھ کر کیریمل ملک سیرپ ڈالیں۔پھراچھی طرح کریم فروسٹنگ پھیلائیں اور کیریمل سوس ڈال دیں۔اب اس پر کیریمل کرنچ کے پیسیز رکھ کر فروٹ کوک ٹیل رکھیں اور وائٹ سپونج کا ایک حصہ رکھ دیں۔

13 .
اب اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں اور گرین سپونج رکھ رکر کیریمل سوس ڈالیں۔پھرکیک پر اچھی طرح کریم فروسٹنگ پھیلائیں اور چار گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔

14 .
پھر سٹار نوزل سے کیک کو وائٹ اور گرین کریم چیز فروسٹنگ سے ڈھک دیں۔اب اس پر فونڈنٹ کا سٹا ر اور چاند رکھ کر دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔مزیدار کیریمل کرنچ کیک تیار ہے۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More