Custard Bun Recipe (Kids Recipe)
Custard Bun Recipe (Kids Recipe)
Research Content
Kids at home will love these scrumptious Custard Buns. Perfect buns for kids lunch box. Do try and let us know if your junior love it.
Dough ingredients:
2 & 1/2 cup All-purpose flour
2 tsp Yeast
2 tbsp Sugar
Warm Milk as required
1/4 tsp Salt
1 Egg
Custard ingredients:
1 & 1/4 cup Milk
2 tbsp Butter
1 tsp Vanilla Essence
3 Eggs
1 cup Sugar
2 tbsp corn flour
2 tbsp flour
Dough Preparation:
-In a bowl flour, salt, yeast, sugar, egg and little bit milk and start mixing it.
-Gradually add milk and knead a dough for 4-5 minutes.
-Add butter and knead it more for 10-12 minutes.
-Make a soft dough and grease it with oil.
-Cover it and rest it for 1 hour.
Custard filling:
-In a bowl add eggs, sugar, flour and corn flour and whisk it well.
-Add milk and whisk it well again.
-Strain the mixture in pan and turn on the flame and cook it over medium heat until it gets thickens.
-Turn off the flame and let it cool.
-Add butter and vanilla essence and mix it well. Keep it aside.
Buns preparation:
-Punch down the dough, make a ball.
-Divide the dough into 8 equal pieces.
-Take each piece and make a ball.
-Take one ball and roll it out. Fill the custard in the center and roll it in a ball again.
-Place it in a baking tray and rest it for another 30 minutes.
-Apply egg wash and make a design with remaining custard filling.
-Bake it in a preheated oven at 180°C for 15-20 minutes or until turns golden brown.
ڈو اجزاء:
میدہ 2اور آدھا کپ
خمیر 2چائے کے چمچ
چینی 2کھانے کے چمچ
گرم دودھ حسبِ ضرورت
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
انڈہ 1عدد
کسٹرڈ اجزاء:
دودھ 1.5(ڈیڑھ کپ)
مکھن 2کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
انڈے 3عدد
چینی 1کپ
کارن فلور 2کھانے کے چمچ
میدہ 2کھانے کے چمچ
ڈو تیاری:
۔ایک باؤل میں میدہ، نمک، خمیر، چینی، انڈہ اور تھوڑا سا دودھ ڈال کر مکس کر لیں۔
۔تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ ڈالیں اور ڈو کو 4-5منٹ کے لئے اچھی طرح گوندھ لیں۔
۔ مکھن ڈال کر پھر 10-12منٹ گوندھ لیں۔
۔نرم ڈوبنا لیں اور آئل سے گریس کر لیں۔
۔ڈو کو ڈھانپ کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
کسٹرڈ فلنگ:
۔ایک باؤل میں انڈے، چینی، میدہ اور کارن فلورڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
۔ دودھ ڈالیں اور پھر دوبارہ اچھی طرح مکس کریں۔
۔مکسچر کو پین میں ڈال کر چولہا چلا لیں اور درمیانی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور پکاتے ہوئے مسلسل ہلاتے رہیں۔
۔چولہا بند کر دیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
۔ مکھن، ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔
کسٹرڈ بن تیاری:
۔ اب ڈو کا پیڑا بنا لیں۔
۔ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں کاٹ کر پیسیز بنا لیں۔
۔ہر پیس کا پیڑا بنا لیں۔
۔ایک پیڑا بیل لیں اور کسٹرڈ سے فلنگ کر کے دوبارہ پیڑا کر لیں اور اسی طرح سارے حصوں میں کسٹرڈ کی فلنگ کر کے پیڑا بنا لیں۔
۔ کسٹرڈ فل کئے ہوئے پیڑوں کو بیکنگ ٹرے میں 30منٹ کے لئے ڈھانپ کر رکھیں۔
۔برش سے انڈہ لگائیں اور کسٹرڈ کی فلنگ سے ڈیزائن بنا لیں ۔
180'cپر 15-20منٹ گولڈن براؤن ہونے تک بیک کریں۔