Kachay Qeemay Kay Kabab Recipe
Kachay Qeemay Kay Kabab Recipe
Research Content
This Qeemay Kay Kabab is one of the best dish to make this Eid Ul Azha. Try our recipe and do share your feedback!
Ingredients:
700g Beef Mince
½ cup Coriander
1 tsp Red chili flakes
1 tsp Red chili powder
Salt as per taste
1 tsp Roasted Cumin
1 tsp Roasted whole Coriander
1 tsp Chili powder
1 tbsp Ginger garlic paste
1 cup Onion (finely chopped)
1 tbsp Papaya powder
½ tsp Garam masala
½ tsp Turmeric
3 tbsp Chickpea powder
2-3 Green chili
Directions:
In a chopper add beef mince, salt, red chili flakes, roasted cumin, roasted whole coriander, papaya powder, red chili powder, garam masala, turmeric, oil and blend well.
Now in bowl add blended mixture, onion, garlic/ginger paste, green chili, roasted chickpea powder, coriander, mix well and refrigerate for an hour.
Apply oil or water on hands, take a hand full of mixture. Make thin and slightly bigger shaped kebab from the actual size you want. (Kebab will shrink).
Then in a frying pan add oil and fry Kebab until brown. (Use less oil to avoid shrinkage of Kebab).
Serve with raita.
کچے قیمے کے کباب
اجزاء:
بھنے چنے کا پاؤڈر 3چائے کے چمچ
بیف قیمہ 700گرام
دھنیا آدھا کپ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
لال مرچ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
بھنا دھنیا 1چائے کا چمچ
بھنا ذیرہ 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
پیاز پاؤڈر 1کپ
کچڑی (پّپایا) پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
سبز مرچ 2-3
ترکیب:
ایک چوپر میں بیف قیمہ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچ، بھنا ذیرہ، بھنا ثابت دھنیا، کچڑی پاؤڈر، لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی،کھانے کا تیل ڈالیں اور اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں۔
اب ایک برتن لیں اس میں بلینڈڈ مکسچر، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، بھنے چنے کا پاؤڈر، سبز مرچ دھنیا ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ میں دیں۔
ہاتھوں پر پانی یا آئل لگالیں پھر تھوڑا سا مکسچر لیں۔ پتلے اور تھوڑے بڑے کباب بنائیں۔ کیونکہ کباب فرائی کرتے وقت سکڑتے ہیں۔ اب ایک فرائی پین لیں اور اس میں کباب براؤن ہونے
تک فرائی کریں۔کباب کو ذیادہ سکڑنے سے بچانے کے لئے کم آئل استعمال کریں۔
رائتہ کے ساتھ سرو کر دیں۔