Loaded Fries Recipe
Loaded Fries Recipe
Research Content
Lip smacking Loaded Fries Recipe with cheesy twist is a great combo. Try out and let us know how do you feel about this delicious recipe.
Ingredients:
4-5 Potatoes
Oil for frying
2 tbsp. Oil
1 tbsp. Ginger Garlic Paste
2-3 tbsp. chili sauce
1/2 tsp Paprika
Salt to taste
1 cup Mozzarella Cheese
1/2 cup Cheddar Cheese
1/4 cup Milk
2-3 tbsp. mayonnaise
Directions:
Cut potatoes and soak them in cold water for 10-15 minutes. Then take them out and pet dry.
Refrigerate for 1 hour.
Heat the oil and fry the fries over medium heat for 5-6 minutes.
Take them out and rest it for 10 minutes.
Fry the fries again until golden brown.
Cheese sauce:
In a pan heat oil, add ginger garlic paste, chili garlic sauce, salt and paprika, mozzarella cheese & cheddar cheese, milk and mayonnaise. Let the cheese melt.
Place fries in a platter, pour the cheese, sprinkle some jalapeno and spring onion.
اجزاء:
آلو 4-5عدد
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
چِلی ساس 2-3کھانے کے چمچ
پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
موزریلا چیز 1کپ
چیڈر چیز آدھا کپ
دودھ 1چوتھائی کپ
مایونیز 2-3کھانے کے چمچ
ترکیب:
آلو کاٹ کر 10-15منٹ کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے درمیانی آنچ پر 5-6 منٹ کے لئے فرائز فرائی کر لیں۔
اب فرائز نکا ل کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر دوبارہ فرائز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
چیز ساس:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ، چِلی گارلِک ساس، نمک، پیپریکا، موزریلا چیز، چیڈر چیز، دودھ اور مایونیز ڈال کر چیز پگھلنے دیں۔
اب ایک پلیٹر میں فرائز رکھیں اس پر چیز ڈال کر ہیلو پینو اور ہر ا پیاز چھڑک دیں۔