Nasi Biryani Recipe
Nasi Biryani Recipe
Research Content
Try this Singapore & Malaysian Style Nasi Biryani Recipe. Different in taste yet pleasing to taste buds Nasi Biryani Recipe. Make it and tell us how do you like it.
Marination Ingredients:
1 cup yogurt
1 tsp Chili powder
1 tsp Coriander
1 tsp Cumin powder
Salt to taste
1 tbsp Garlic
1 tsp Fennnel powder
4 Chicken thigh piece
Rice ingredients:
500g Rice (Soaked)
4 tbsp Coconut oil
1 tbsp Whole spices
1 tbsp Garlic
2 Lemon grass
1 cup Coocnut milk
3-4 cups Chicken stock
Salt to taste
1/2 cup Raisins
1/2 cup Cashew
1/2 cup Fried onion
1/4 cup Coriander
Chicken Masala:
2 tbsp Coconut oil
1 tbsp Whole spices
1 large Onion
2 large Tomatoes
1 tsp Haldi
1 tsp Coriander powder
1/4 tsp nutmeg
1-2 tsp Chili powder
1 & 1/2 cup Chicken Stock
1/4 cup Fried onion
2 tbsp Coriander
Directions:
In a bowl add Marination ingredients along with chicken thigh pieces and leave for 3 hours or over night.
In a pan heat coconut oil, add whote spice and garlic, saute for a minute.
Add soaked rice and stir for 2 minutes.
Add lemon grass, coconut milk, chicken stock, salt and mix all well. Cover with the lid and cook until rice done.
Now remove lemon grass, sprinkle raisin, cashew, fried onion and coriander over rice then turn the flame off and leave for 5 minutes.
In another pan heat coconut oil, add whole spices, garlic and saute for a minute.
Now add onion, cook until brown.
Add tomatoe, cook until tender.
Now add turmeric, nutmeg powder, chili powder, slat, coriander powder mix well.
Then add marinated chicken, mix it then add chicken stock. Cover the lid and cook on medium flame until chicken is fully tender.
Add fried onion and coriander leaves.
Serve on a Banana leave.
میرینیشن اجزاء:
دہی 1کپ
چِلی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لہسن 1کھانے کا چمچ
سونف پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چکن تھائی پیس 4عدد
چاول کے اجزاء:
چاول 500g
کوکونٹ آئل 4کھانے کے چمچ
ثابت مصالحے 1کھانے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
لیمن گراس 2عدد
ناریل دودھ 1کپ
چکن سٹاک 3-4کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کشمش آدھا کپ
کاجو آدھا کپ
فرائیڈ پیاز آدھا کپ
دھنیا 1چوتھائی کپ
چکن مصالحہ اجزاء:
کوکو نٹ آئل 2کھانے کے چمچ
ثابت مصالحے 1کھانے کا چمچ
پیاز 1عدد
ٹماٹر 2عدد
ہلدی 1چائے کا چمچ
دھنیا 1چائے کا چمچ
جائفل 1چوتھائی چائے کا چمچ
چِلی پاؤڈر 1-2چائے کے چمچ
چکن سٹاک 1اور آدھا کپ
فرائیڈ پیاز 1چوتھائی کپ
دھنیا 2کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن تھائی پیس اور میرینیشن کے اجزاء مکس کرکے رات بھر 3گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
اب ایک باؤل میں کوکونٹ آئل ، ثابت مصالحے اور لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر چاول ڈال کر 2منٹ مکس کریں۔
اب لیمن گراس، ناریل دودھ،چکن سٹاک، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر چاول پکنے تک پکائیں۔
پھر لیمن گراس اتار کر کشمش ،کاجو،فرائیڈ پیاز، دھنیا چھڑک کر چولہا بند کردیں اور 5منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
اب ایک دوسرے پین میں کوکونٹ آئل گرم کر کے اس میں ثابت مصالحے اور لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
پھر اس میں ہلدی ، جائفل پاؤڈر، چِلی پاؤڈر، نمک اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب میرینیٹڈ چکن ڈال کر مکس کریں اور چکن سٹاک ڈالیں۔
پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں۔
دھنیے کے پتے اور فرائیڈ پیاز ڈال کر سرو کریں۔