Sausage Lasagna Dish is a complete one-pot meal with all the right ingredients and flavors. The utterly delicious and cheesy lasagna made with K&N's Jumbo Frank Sausage will satisfy your taste buds and appetite. Try out this Sausage Lasagna Dish and let us know how it turned out.
Ingredients
Ingredients for Marinara sauce:
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a pan heat olive oil add chopped garlic on medium flame and cook for a minute.
2 .
Add tomato puree and tomato paste and cook for 2-3 mins. Add salt, black pepper, oregano, dried thyme and cook for a minute.
3 .
Mix until sauce is well cooked and thickens. Set aside for later use.
4 .
Thaw K&N’s Jumbo Frank Sausage as per instructions on the pack.
5 .
Cut K&N’s Jumbo Frank Sausage in 2 parts and roll each cut of K&N’s Jumbo Frank Sausage in cheese slices then roll in lasagna sheets. Repeat for the remaining sheets.
6 .
Then in a glass dish spread half of a marinara sauce and place the jumbo franks roll ups.
7 .
Spread remaining marinara sauce on top of the roll ups and spread mozzarella cheese on top and add chopped carrots and capsicum on top.
8 .
Bake it at 160 degrees C for 15-20 mins or until the cheese melts and the top is nicely golden brown.
9 .
Sausage Lasagna Dish is ready to serve.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
میریناراسوس بنانے کے لئے ایک پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے اس میں درمیانی آنچ پر کٹا ہوا لہسن ڈالیں اور ایک منٹ تک پکائیں۔
2 .
اب اس میں ٹماٹر پیوری اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں نمک، کالی مرچ، اوریگانو اور خشک تھائم ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔
3 .
اس وقت تک مکس کریں جب تک چٹنی اچھی طرح پک جائے اور گاڑھی ہو جائے۔ بعد میں استعمال کے لئےسائیڈ پر رکھ دیں۔
4 .
لزانیہ بنانے کے لئے پیک پر دی گئی ہدایات کے مطابق فرینک ساسیج نرم کر لیں۔
5 .
ہرجمبو فرینک ساسیج کو دو برابر حصوں میں کاٹ کر ہر کٹے حصے کو چیز سلائس میں رول کریں اور پھر لزانیہ شیٹس میں رول کریں اور باقی بچی شیٹس کو بھی اسی طرح رول کر لیں۔
6 .
پھر شیشے کی ڈش میں آدھی میریناراسوس پھیلائیں اور جمبو فرینکس رول اپ رکھیں۔
7 .
اب اس پر باقی مرینارا سوس کو رول اپس کے اوپر پھیلائیں اور اوپر موزریلا چیز پھیلاکراس پر کٹی ہوئی گاجر اور شملہ مرچ ڈالیں۔
8 .
پھر اسے ایک سو ساٹھ کے درجہ حرارت پندرہ سے بیس منٹ تک یا اس وقت تک بیک کریں جب تک کہ چیز پگھل جائے اور اوپر والا حصہ گولڈن ہوجائے۔