Recipes

More

Stuffed shami kabab

Stuffed shami kabab

Ingredients for Stuffed Shami Kabab
200 gm Gram pulse
500 gm Chicken or beef
2 tbsp Salt
1 & 1/2 tbsp Turmeric
4 Green chilies
10 gm Garlic
10 gm Ginger
15 gm Whole red chilies
5 Black Cardamom
1 & 1/2 tbsp Coriander seeds
5 pieces Cinnamon
1 & 1/2 tbsp Whole white cumin
2 Egg
1/2 tsp Hot spices
1/2 tsp Cumin powder
1/2 tsp Coriander powder
1 Onion
1 & 1/2 tbsp Ginger chopped
2 tsp Mint
2 tsp Green coriander
1 tsp Pomegranate seed
5 gm Green coriander
5 gm Mint
1 Egg
Cheese (as needed)
water (As needed)
cooking Oil (As Needed)
Directions

1- Add gram pulses & chicken in water .
2- Now add chicken, salt, turmeric, green pepper, garlic and ginger , red chili, cardamom, coriander seeds (Whole coriander), Cinnamon, whole white cumin and steam it for 25-30 minutes till it is properly cooked.
3-Now mince the meat. Now take eggs, spices, cumin powder, coriander powder, onion, chopped ginger, green coriander, and mint. Mix it with mince meat.
4- Now add pomegranate seeds, green coriander, mince, eggs and cheese and make it a proper kabab. Now cover it with egg and deep fry till light brown.
5- Your delicious stuffed kababs are ready.

Cooking Time: 40 Minutes Serves: 2-3

سٹف کباب اجزاء ۔ چنے کی دال دو سو گرام ۔ چکن یا بیف ۵۰۰ گرام ۔ نمک دو کھانے کے چمچ ۔ ہلدی ڈیڑھ کھانے کے چمچ ۔ ہری مرچ 4 عدد ۔ لہسن ۱۰ گرام ۔ ادرک ۱۰ گرام ۔ لال مرچ پابت ۱۵گرام ۔ بڑی اِلائچی ۵عدد ۔ دھنیا پابت ڈیڑھ کھانے کا چمچ ۔ دار چینی ۵ عدد ۔ سفید زیرہ پابت ڈیڑھ کھانے کے چمچ ۔ انڈا دو عدد ۔ گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ۔ زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ۔ دھنیا خشک آدھا چائے کا چمچ ۔ پیاز ایک عدد ۔ ادرک کٹی ہوئی ڈیڑھ کھانے کے چمچ ۔ پودینہ دو چائے کے چمچ ۔ ہرا دھنیا دو چائے کے چمچ ۔ انار دانہ ایک چائے کا چمچ ۔ ہرا دھنیا پانچ گرام ۔ پودینہ پانچ گرام ۔ انڈا ایک عدد ۔ چیز پانی حسب ضرورت ۔ کھانے کا تیل حسب ضرورت

سٹف کباب ترکیب

چنے کی دال کو آدھا گھنٹہ بھگو کر پانی میں ڈال دیں۔اب چکن ،نمک ،ہلدی،ہری مرچ ثابت،لہسن ،ادرک ،لال مرچ ثابت،بڑی اِلائچی،دھنیا ثابت،دار چینی اورسفید زیرہ ثابت ڈال کر پچیس سے تیس مِنٹ تک دم دیں یہاں تک کہ گل جائے آنچ تیز کر دیں تا کہ لیس ختم ہو جائے ۔ اب گوشت کا قیمہ بنا لیں ۔انڈا،گرم مصالحہ ،زیرہ پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر،پیاز،ادرک کٹی ہوئی ،پودینہ اور ہرا دھنیا کو ملا لیں اب کباب مصالحہ میں انار دانہ،ہرا دھنیا ،پودینہ،انڈا اور چیز کو اندر بھر کر کباب کی شکل بنا لیں۔اب کباب کو انڈا لگا کر لائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں ۔آپکے مزیدار سٹف کباب تیار ہیں۔ پکانے کا وقت: 40 منٹ افراد: 3-2

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More