Chicken Shahi Handi Recipe
Chicken Shahi Handi Recipe
Ingredients for Chicken Shahi Handi Recipe
- Chicken (Boneless) 300g
- Cooking Oil as needed
- Salt as per taste
- Red Chilli Powder 2 tsp
- Cumin Powder 1tsp
- Coriander Powder 1tsp
- Ginger & Garlic Paste 2 tsp
- Onion 2 tbsp
- Cumin 1tsp
- Green Chilli 2 pieces
- Tomato Puree ½ cup
- Black Pepper Powder 1 tsp
- Cashew Powder, Almond Powder 2tsp
- Cream 2tsp
Method of Chicken Shahi Handi
In a pot, add and mix chicken boneless pieces, cooking oil 1tbsp, salt, red chilli powder 1tsp, cumin powder 1tsp, coriander powder 1tsp, ginger & garlic paste 1tsp.
Keep it in the refrigerator for 30 minutes.
Now add cooking oil 2tbsp in a pan and fry marinated chicken until it looks golden brown.
In a cooking pot, add cooking oil 3tbsp, onion 2tbsp, cumin 1tsp, green chilli, ginger & garlic paste 1tbsp, tomato puree half cup, salt, red chilli powder 1 tsp and black pepper 1tsp and afterward cook it for 5-7 minutes.
Now add fried chicken in it and cook it for 3-4 minutes.
Your tasty Chicken Shahi Handi is ready to serve.
اجزاء
- چکن بونلیس ۳۰۰ گرام
- کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
- نمک حسبِ ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
- زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- دھنیا پیسا ہوا ایک چائے کاچمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
- پیاز دو کھانے کے چمچ
- ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
- ہری مرچ دو عدد
- ٹماٹر(پسے ہوئے) آدھا کپ
- کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
- کاجو پسا ہوا، بادام پیسا ہوا دو کھانے چے چمچ
- کریم دو کھانے کے چمچ
ترکیب
ایک بر تن میں چکن بونلیس، کھانے کا تیل ایک کھانے کا تیل، نمک حسبِ ذائقہ، لال مرچ پاؤڈرایک چائے کا چمچ، زیرہ پاؤڈرایک چائے کا چمچ،دھنیا پاؤڈرایک چائے کا چمچ اورادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور آدھا گھنٹہ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ ڈال کر تیار کیا ہوا چکن کو گولڈن براؤن ہونے تک پین فرائی کر لیں۔ اب ایک برتن میں کھانے کا تیل تین کھانے کا چمچ،پیاز دو کھانے کے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ دو عدد ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھا نے کا چمچ، ٹماٹر پیسے ہوئے آدھا کپ، نمک، لال مرچ پاؤڈراور کالی مرچ پیسی ہوئی ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں اور پھرفرائی کیا ہوا چکن ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے پکا لیں۔آپکی مزے دار چکن شاہی ہانڈی تیار ہے۔
Recipe Tips
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you
Read More