Creamy Mushroom Soup Recipe
Creamy Mushroom Soup Recipe
Research Content
Looking for easy yet pleasing to taste buds soup recipe? Here is one Creamy Mushroom Soup Recipe . Try out this Creamy Mushroom Soup Recipe and tell us how do you like it.
Ingredients:
2 tbsp oil
2 tbsp Butter
1 tbsp Garlic Chopped
150g Chicken Boneless
250g Mushroom Sliced
2 Cups Chicken Stock
1 & 1/2 Cup Milk
Salt to taste
1 tsp Black Pepper
1/2 White Pepper
1/2 tsp Oregano
2 tbsp Corn Flour
3/4 cup Cream
Directions:
-In a pan heat oil & butter, add onion, sauté for 2-3 minutes, add garlic, sauté for a minute.
-Add chicken and cook until almost tender.
-Add mushrooms and salt, back pepper, white pepper & oregano and cook for a 1-2 minutes.
-Add chicken stock & milk cover the lid and add cream, mix it well.
اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
پیاز 1کپ
لہسن چوپڈٍ 1کھانے کا چمچ
چکن بون لیس 150g
مشرومز 250g
چکن سٹاک 2کپ
دوددھ 1اور آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور 2کھانے کے چمچ
کریم 3چوتھائی کپ
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل، مکھن اور پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں لہسن چکن اور مشرومز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں نمک ،کالی مرچ، سفید مرچ اوراوریگانو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں چکن سٹاک ،دودھ ڈال کر مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر 12-15منٹ ہلکی درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔
پھر بلینڈر سے اسے اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔