Recipes

More

Dora Cakes Recipe

Dora Cakes Recipe

Research Content

This Dora Cake Recipe is specially made for kids and wonderful for lunch box. Give it a try and let us know if your kids at home like it.

Ingredients: 2 Eggs
5 tbsp caster sugar
1 tsp Baking powder
2 tbsp Honey
2 tbsp Oil
4 tbsp Milk
1 cup Flour
½ tsp Vanilla essence
Coleslaw Salad:
1 cup Cabbage
¼ cup Carrot
2 tbsp Mayonnaise
2 tbsp Cream
1 tbsp Icing sugar
1 tbsp Raisins

Directions:
- Beat eggs well in bowl, add sugar, honey, vanilla essence and oil and beat well. Add baking powder and corn flour, mix well. Then add milk and beat well. Re for 10-15 minutes.
- Pre heat a non-stick frying pan on low flame, spread little oil or ghee with brush or tissue paper and pour about 1 big spoon of batter when it starts bubbling flip it and cook it from
other side. Take 1 pan cake and spread Nutella, then put another pan cake on its top. Dora cakes are ready.
Coleslaw Salad preparation:
- Mix all coleslaw ingredients well in a bowl together. And serve with French fries.

اجزاء: انڈے 2عدد کیسٹر شوگر 5کھانے کے چمچ بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ شہد 2کھانے کے چمچ کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ دودھ 4کھانے کے چمچ میدہ 1کپ ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ کولسلو سلاد اجزاء: بند گوبھی 1کپ گاجر 1چوتھائی کپ مایونیز 2کھانے کے چمچ کریم 2کھانے کے چمچ آئسنگ شوگر 1 کھانے کا چمچ کشمش 1کھانے کا چمچ

ڈورا کیکس ترکیب:
ایک باؤل میں انڈوں کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں ۔
پھر اس میں کیسٹر شوگر ، شہد، ونیلا ایسنز ، کھانے کا تیل ڈالیں اور اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔
اب اس میں بیکنگ پاؤڈر، میدہ ڈالیں اور ا چھی طرح سے مکس کر لیں۔
اب اس میں دودھ ڈالیں اور پھر اچھی طرح سے مکس کر لیں ۔
ہلکی آنچ پر نان سٹیک پین کو گرم کر لیں ، ایک برش یا ٹشو پیپر کی مدد سے اس پر آئل لگائیں اور ایک بڑے چمچ سے تیار کیا ہوا بیٹر پین میں ڈال دیں۔
جب اس پر بلبلے آنا شروع ہوجائیں تو دوسری طرف سے بھی اچھی طرح سے پکا لیں ۔
اب ایک پین کیک لیں اس پر نوٹیلا لگائیں اور اس پر ایک اور پین کیک رکھ دیں۔
ڈورا کیکس تیار ہیں ۔
کولسلو سلاد ترکیب:
سارے اجزاء کو ایک باؤل میں اچھی طرح سے مکس کر لیں اور فرنچ فرائیز کے ساتھ سرو کردیں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More