Grilled Chicken With Tarragon Sauce
Grilled Chicken With Tarragon Sauce
Research Content
Grilled Chicken With Tarragon Sauce.A quick and simple recipe that you can serve on a dinner.Give it a try.
Tarragon Sauce:
2 tbsp Butter
1 Small Onion (Sliced)
1 Cube K&Ns Stok
1/2 cup water
3/4 cup cream
Salt to taste
Black pepper to taste
2 tsp dried tarragon leaves
Grilled Chicken Ingredients:
3 K&N’s TenderBrest
Oil 2-3 tbsp (for grilling)
Salt to taste
1 tsp Garlic powder
1 tsp Mustard paste
1/2 tsp Black pepper
2 tbsp Olive Oil
1/2 tsp Tarragon leaves
1 tbsp Soy Sauce
Tarragon Sauce:
1- In a pan,add butter and let it melt,add onion and sauté till translucent.
2- Add water, K&N’s Stok and mix it well.
3- Now turn off the flame, add cream and mix well.
4- Turn on the flame; add salt,black pepper,dried tarragon leaves and mix well,cook until desired thickness.
Directions:
1- Prepare the K&N’s Tender Breast as per Instructions on the pack.
2- In a bowl add K&N’s Tender Breast, salt, garlic powder, mustard paste, black pepper, olive oil, tarragon 3-3-leaves, soy sauce mix well and keep aside for 20-25 minutes.
4-Grease grill pan with oil and place marinated chicken. Grill each side on medium heat for 5-6 minutes.
5- Drizzle tarragon sauce over grilled chicken and serve.
گرِلڈ چکن میرینیشن کے اجزاء:
K&N's TenderBreast 3
نمک حسبِ ذائقہ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
ٹیراگون آدھا چائے کا چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل گرِلنگ کے لئے
ٹیرا گون ساس اجزاء:
مکھن 2کھانے کے چمچ
چھوٹا پیاز 1
K&N's Stok Cube 1
پانی آدھا کپ
کریم تین چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ حسبِ ذائقہ
خشک ٹیراگون کے پتے 2
میرینیشن کی ترکیب:
K&N's TenderBreast کے تین پسیز لیں۔
اس میں نمک,لہسن پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ، پسی کالی مرچ، زیتون کا تیل، سویا ساس اور ٹیراگون ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 15منٹ کے لئے رکھ دیں۔
گرل پین گرم کر کے اس میں آئل لگائیں اور K&N's TenderBreast کو دونوں طرف سے درمیانی آنچ پر 5-6منٹ کے لئے پکائیں۔
ٹیرا گون ساس ترکیب:
ایک پین میں مکھن گرم کریں اور پیاز ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں ۔
اب پانی میں K&N's Stok Cubeڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔
اس میں نمک، پسی کالی مرچ ،ٹیراگون اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2منٹ پکا کر چولہا بند کردیں۔
گرِلڈ چکن کے اوپر ٹیرا گون ساس ڈال کر سرو کریں۔