Recipes

More

Haleem Recipe (Pakistani)

Haleem Recipe (Pakistani)

Research Content

Perfect Daleem (Haleem) Recipe to make at home. There are many ways to make Daleem (Haleem), this is our way.

Ingredients:
1 cup Porridge
½ cup Split chickpeas (Soaked)
¼ cup Split green gram (Soaked)
¼ cup Split red lentil (Soaked)
¼ cup Rice (Soaked)
½ cup White Lentil (Soaked)
¼ cup Barely (Soaked)
Water as required
2 tsp Turmeric
1 cup Oil
1 large Onion
1 tbsp Ginger garlic paste
½ kg Beef
3 tbsp Red chili powder
2 tbsp Coriander powder
Salt to taste
1 cup Yogurt
2-3 tbsp Garam masala
¼ tsp Nutmeg
For Tarka:
1 cup Oil
1 large Onion

Directions:
Soak porridge, split chickpeas, split green gram, split red lentil, rice, white lentil, barely overnight.
In a pan add all these and water and turmeric. Mix well. Bring it to boil, skin off the foam and the cover the lid and cook until all get tender. Then blend it well.
In another pan heat the oil add onion, fry until golden brown. Then add ginger garlic paste. Cook for a minute Then add beef, cook for 3-4 minutes. (cover the lid and cook until it gets dry)
Then add turmeric, red chili powder, coriander powder, salt and cook for 3-4 minute, until oil separates, add yogurt mix it and cook for 2 minutes. Add water, cover the lid and cook until beef fully gets tender. Mash it well.
Add cooked beef in Daal mixture and stir continuously for 45-50 minutes.
Add garam masala, nutmeg and cook for 10 minutes.
For Tarka: in a pan heat oil and then add onion, fry until golden brown. Take out the fried onion and keep it aside. Pour oil on Daal mixture and cook for 20-25 minutes.
Serve with fried onion, ginger slices, green chili and chaat masala.

اجزاء:
رات بھر بھگوئی ہوئی دالیں:
گند م کا دلیہ 1 کپ
چنے کی دال آدھا کپ
ماش دال آدھا کپ
مونگ دال 1چوتھائی کپ
مسور دال 1چوتھائی کپ
چاول 1چوتھائی کپ
جو 1چوتھائی کپ
پانی حسبِ ضرورت
ہلدی 2چائے کے چمچ
کھانے کا تیل 1کپ
بڑاپیاز 1
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
بیف آدھا کلو
لال مرچ پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی 1کپ
گرم مصالحہ 2-3کھانے کے چمچ
جائفل 1چوتھائی کپ
ترکہ کے لئے:
کھانے کا تیل 1
بڑا پیاز 1

ترکیب:
گندم، چنا دال، مونگ دال، مسور دال ، چاول، ماش دال ،جو، تمام دالیں ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
ایک برتن میں یہ تمام دالیں ،ہلدہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ابلنے کے لئے رکھ دیں ۔
ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور تب تک پکائیں جب تک تمام دالیں گل نہ جائیں اور پھر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 1منٹ کے لئے پکائیں
اب اس میں بیف ڈال کر 3-4منٹ تک پکائیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور خشک ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں ہلدی ، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈراور نمک ڈال کر 3-4منٹ پکائیں جب تک آئل علیحدہ نہ ہو جائے ۔
اب دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2منٹ تک پکائیں۔
پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور بیف گلنے تک پکائیں اور اچھی طرح میش کریں۔
اب پکا ہوا بیف دال کے مکسچر میں ڈال 40-45منٹ ہلاتے جائیں ۔
پھر گرم مصالحہ اور جائفل ڈال کر 10منٹ پکائیں۔
ترکہ کے لئے : ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
فرائیڈ پیاز اتار کر سائیڈ پر رکھ لیں۔
دال کے مکسچر پر کھانے کا تیل انڈیل دیں اور20-25منٹ تک پکائیں۔
فرائیڈ پیاز ، ادرک سلائیسیز ، ہری مرچ اور چاٹ مصالحہ کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More