Khattay Methay Aalo Recipe
Khattay Methay Aalo Recipe
Ingredients:
As Needed cooking Oil
500 gm boiled potatoes
As needed salt
1 tbsp Ground Red Chili
1 tsp turmeric powder
1 tsp coriander powder
1 tsp Cumin Powder
1 tbsp ginger powder
2 tbsp lemon juice
100 gm Jaggery
½ cup Tamarind sauce
2 Green Chilies
50 gm Green Coriander
Cooking Method:
1. In a bowl add cooking oil, then add boiled potatoes, salt, chopped red chili, turmeric, coriander powder, cumin powder, ginger powder, lemon juice and mix it
2. Now add jiggery and imli sauce in pan and mix it
3. Now add Green Chilies, Green coriander, mix it and cook for 5 Minutes
4. Your Tasty Khattay aalu are ready to serve
Cooking Time: 25 Minutes serve: 4 people
اجزاء کھانے کا تیل حسبِ ضرورت اُبلے ہوئے آلو پانچ سو گرام نمک حسبِِ ذائقہ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ہلدی پاؤڈر ایک چائے کاچمچ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ادرک پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ گُڑ ایک سو گرام املی سوس آدھا کپ سبز مرچ دو عدد سبز دھنیا پچاس گرام ۔ایک باؤل میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں اُبلے ہوئے آلو ،نمک ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،ہلدی ،دھنیا پاؤؑ ڈر ،زیرہ پاؤڈر ،ادرک پاؤڈر اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کرلیں ۔ ۔اب پین میں گُڑ لیں اوراس میں املی سوس ڈال کر مکس کرلیں ۔ ۔اب اس میں سبز مرچ اور سبز دھنیا ڈال کر مکس کرلیں اور پانچ منٹ پکالیں ۔ ۔آپکے مزیدار کھٹے آلو تیار ہیں ۔ پکا نے کا وقت: پچیس منٹ افراد: چار