Recipes

More

Smoky Chicken Pizza Recipe and Mozzarella Sticks Recipe

Smoky Chicken Pizza Recipe and Mozzarella Sticks Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    30
  • SERVING
    3

Presenting you weekend special Smoky Chicken Pizza and Mozzarella sticks Recipe. This delightful combination paired with Coca-Cola is enough to spice up your family meal.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, salt, red chili flakes, red chili powder, ginger garlic paste, oil, soy sauce, chili sauce. Mix well and marinate for 10-15 minutes.

2 .
In a pan heat oil, and add marinated chicken. Cook for 6-8 minutes or until water dries out.

3 .
Now place coal in the center of the pan on foil cup, add oil, cover and smoke for 1 minute. Remove the lid, take off the flame and set aside.

4 .
In a bowl add flour, yeast, oil, salt, sugar and mix well. Add water and knead a smooth dough. Spread oil with the help of hands and cover the dough with cling film. Keep the dough near warm place until double in size.

5 .
Now on a mat, cut the dough into 2 equal parts, roll it down into flat bread.

6 .
Now take 10-inch pizza pan and grease it with oil. Place the flattened dough on the pan and prick it with fork. Spread pizza sauce on it, cheddar cheese, chicken, mozzarella cheese, oregano, red chili flakes, olives, mushrooms and onion.

7 .
Bake it at 200 degrees for about 15 minutes.

8 .
For dry flour batter, add flour, salt, garlic powder, black pepper powder and mix well.

9 .
Cut the mozzarella into stick shape and coat it into flour batter, then in crumbs. Repeat this step again and freeze the mozzarella sticks for 8-9 hours.

10 .
Heat oil in a pan and deep fry the mozzarella sticks on high flame for 1 minute or until light golden brown.

11 .
Take off the flame and serve hot with Smokey Pizza.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ایک باؤل میں چکن، نمک، کٹی لال مرچیں، سرخ مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، کھانے کا تیل، سویا سوس اور چِلی سوس ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر کے دس سے پندرہ منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

2 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈالیں اور چھ سے آٹھ منٹ یاپانی خشک ہونے تک پکائیں۔

3 .
پھر چکن کے درمیان فوائل کپ رکھ کر اس میں کوئلہ رکھ کرکھانے کا تیل ڈالیں اور ڈھک کر ایک منٹ دھواں دیں اورپھر ڈھکن اتار کر چولہا بند کر دیں۔

4 .
ڈو بنانے کے لئے ایک باؤل میں میدہ، خمیر، کھانے کا تیل، نمک اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب پانی ڈال کر نرم ڈوگوندھ لیں۔پھر ہاتھوں سے اس پر آئل لگا ئیں اور کلنگ فلم سے ڈھک کر سائز میں دو گُنا ہونے تک رکھ دیں۔

5 .
اسمبلنگ کے لئے ڈو کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں اور فلیٹ بریڈشکل میں بیل لیں۔

6 .
اب دس انچ پیزا پین لے کر اس پر آئل لگائیں اور بیلی ہوئی ڈو رکھ کر کانٹے سے نشان لگائیں۔ا ب اس پر پیزا سوس پھیلاکر چیڈر چیز، چکن، موزریلا چیز، اوریگانو، کٹی لال مرچیں، کالا زیتون، مشرومز اور پیاز رکھیں۔

7 .
ا ب دو سو کے درجہ حرارت پر پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

8 .
موزریلا اسٹکس بنانے کے لئے ایک باؤل میں میدہ،نمک، لہسن پاؤڈر اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

9 .
اب موزریلا کو اسٹک کی شکل میں کاٹ لیں اور فلار بیٹر،بریڈ کرمز میں کوٹ کر لیں۔پھر اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں اور اسٹکس کو آٹھ سے نو گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔

10 .
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے موزریلا اسٹکس کو تیز آنچ پر ایک منٹ یالائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

11 .
مزیدار سموکی چکن پیزا اینڈ موزریلا اسٹکس تیار ہیں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More