Churros Easy Recipe (Homemade)
Churros Easy Recipe (Homemade)
Research Content
Perfect for kids, this Churos are great in taste and look wonderful. GIve this tempting recipe a try.
Ingrediets
3/4 cup Butter
2 Tbsp brown Sugar
2 Tbsp Sugar
3/4 cup water
3/4 cup milk
1 pinch salt
1 1/2 cup flour
4 eggs
Oil as needed
Garnish
1 Tbsp Cinnamon
Sugar 1/2 cup
Topping
1/2 cup Melted Chocolate
Pistashew
Vanilla ice cream
Method:
1- In a pan add Butter, brown sugar, sugar, water, milk, salt, and mix them well.
2- Add flour and stir until it becomes very thick. Take out in a bowl and let it cool.
3- Now add 4 eggs one by one and mix it well every time properly.
4- Pour this thick mixture in piping bag.
5- Take a cupcake mold and greece the back side of this mold with oil.
6- Make the cup shape with this mixture and freeze it for for 2-3 hours.
7- Take a baking tray, put a butter paper and greece it with oil and make 3 inches long churros With the same mixture and freeze it for 2-3 hours.
8- Mix cinnamon with sugar and set aside.
9- Now fry cup shape churros till golden brown and put it sugar and cinnamon and coat it properly. Put one scoop of vanilla ice cream in cup shape churros and top with melted chocolate and serve immediately
10- now bake the 3 inches long churros (bake at 170c for 8-10 mins). Dip in melted chocolate and top with pistashew
اجزاء:
مکھن 3-4کپ
براؤن شوگر 2کھانے کے چمچ
چینی 2کھانے کے چمچ
پانی 3-4کپ
دودھ 3-4کپ
نمک 1چٹکی
میدہ 1.5(ڈیڑھ) کپ
انڈے 4عدد
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
گارنش کے لئے
دار چینی کا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
چینی آدھا کپ
ٹوپنگ کے لئے :
میلٹڈ چوکلیٹ آدھا کپ
پستا ونیلا آئسکریم
ترکیب ایک پین میں مکھن، براؤن شوگر، چینی، پانی، دودھ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب میدہ ڈالیں اور ہلاتے جائیں جب تک گاڑھا نہ ہوجائے ، ایک برتن میں نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب ایک ایک کر کے 4انڈے ڈالیں اور ہر انڈے کو اچھی طرح مکس کریں۔ اب یہ گاڑھا مکسچر پائپنگ بیگ میں بھر لیں۔ پھر ایک کپ کیک کا مولڈلیں اور اس کی پچھلی سائیڈ آئل سے گریس کر لیں ۔ اب اس مولڈ پر پائپنگ بیگ سے کپ کی شکل کے چوروز بنا لیں، اور 2سے 3گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھیں۔ اب ایک بیکنگ ٹرے میں 3انچ لمبے چوروز بنا لیں ، اور 2سے3گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھیں۔ پھر ایک پلیٹ میں چینی اور دار چینی کا پاؤڈر مکس کر کے رکھ لیں ۔ اب کپ کی شکل کے چوروز مولڈ سے نکال کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور چینی، دار چینی والی پلیٹ میں ڈال کر اچھی طرح کوٹ کرلیں۔ اب اس میں ایک سکوپ ونیلا آئسکریم ڈالیں اور میلٹڈ چوکلیٹ کی ٹوپنگ کر کے فوری سرو کریں ۔ اب 3انچ لمبے چوروز کو 170cپر 8سے10منٹ بیک کر لیں اور میلٹڈ چوکلیٹ میں ڈِپ کر کے پستے کی ٹوپنگ کریں۔